سیکرٹری الیکشن کمیشن کے خدشات سچ ثابت ہو گئے عالمی طاقتیں نواز شریف کی مدد کیلئے کھل کر سامنے آگئیں، الیکشن کو سبوتاژ کرنے کیلئے مہم لانچ کر دی گئی، قومی اخبار کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن کے خدشات سچ بن کر سامنے آنے لگے، عالمی طاقتوں کی پاکستان کے خلاف سازش کھل کر سامنے آگئی، فورتھ جنریشن وارٹیکٹس کا سہارا لیکر پاکستان میں الیکشن سبوتاژ کرنے کیلئے بین الاقوامی میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈہ مہم لانچ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کے خدشات… Continue 23reading سیکرٹری الیکشن کمیشن کے خدشات سچ ثابت ہو گئے عالمی طاقتیں نواز شریف کی مدد کیلئے کھل کر سامنے آگئیں، الیکشن کو سبوتاژ کرنے کیلئے مہم لانچ کر دی گئی، قومی اخبار کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات