عمران خان کو ایرانی صدر حسن روحانی کا ٹیلیفون، پاک ایران تعلقات، بڑی پیشکش کردی،’’کپتان‘‘ کا فوری ردعمل، رضامندی کا اظہار کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایرانی صدر حسن روحانی کی جانب سے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے، انتقال اقتدار کا عمل مکمل ہوتے ہی دونوں ممالک کی وزارت خارجہ دورے کو حتمی شکل دے گی۔ بدھ کو ایران کے صدر حسن روحانی نے تحریک انصاف کے… Continue 23reading عمران خان کو ایرانی صدر حسن روحانی کا ٹیلیفون، پاک ایران تعلقات، بڑی پیشکش کردی،’’کپتان‘‘ کا فوری ردعمل، رضامندی کا اظہار کردیا











































