پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں ، چیف جسٹس نے ایکشن لے لیا ! متعلقہ اداروں کو بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی)چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں دوسری بار اضافہ پر لئے گئے از خود نوٹس کی سماعت 5جولائی کو کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کے بلوں پر عائد بھاری ٹیکس پر چیف جسٹس آف… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں ، چیف جسٹس نے ایکشن لے لیا ! متعلقہ اداروں کو بڑا حکم جاری کر دیا