جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نجم سیٹھی کی چھٹی، پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ عمران خان سے 1992ء کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور سدھو سے ملاقات کے دوران نام سامنے آ گیا

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حلف برداری تقریب میں شریک ہونے والی 1992ء ورلڈ کپ کی پاکستان کی فاتح ٹیم سے ملاقات کی اس موقع پر بھارت سے آئے ہوئے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بھی موجود تھے،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان میں کرکٹ کے ڈھانچے کی بہتری کے حوالے سے بات چیت ہوئی، اس موقع پر سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو

نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اگلا چیئرمین کون ہو گا، جس پر عمران خان نے آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کی جانب دیکھ کر مسکرانا شروع کردیا، اس ملاقات میں سابق کرکٹر نے ریجن کی تعداد سولہ کرنے اور ری لیگشن سسٹم متعارف کرنے کا مشورہ بھی دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرکٹ کے ڈھانچے کی بہتری میں ایک دو ماہ لگ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…