اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں عام انتخابات سے قبل ہی حالات قابو سے باہر ہوگئے، متعدد امیدواروں کو دھمکیاں ،الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 1  جولائی  2018

پنجاب میں عام انتخابات سے قبل ہی حالات قابو سے باہر ہوگئے، متعدد امیدواروں کو دھمکیاں ،الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات اور اْمیدواروں کی سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے نام خط میں اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کئی علاقوں میں امیدواروں کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی اطلاعات ہیں۔ خط کے… Continue 23reading پنجاب میں عام انتخابات سے قبل ہی حالات قابو سے باہر ہوگئے، متعدد امیدواروں کو دھمکیاں ،الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اُٹھالیا

ریحام خان کودین کا مذاق اُڑا نامہنگا پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 1  جولائی  2018

ریحام خان کودین کا مذاق اُڑا نامہنگا پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکرپرسن ریحام خان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ گرجاکھ میں درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردین کا مذاق اڑایا ہے،ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔واضح رہے… Continue 23reading ریحام خان کودین کا مذاق اُڑا نامہنگا پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

نگران وزرائے اعلیٰ کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں،سب سے امیر اور سب سے غریب کس صوبے کا وزیراعلیٰ ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 1  جولائی  2018

نگران وزرائے اعلیٰ کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں،سب سے امیر اور سب سے غریب کس صوبے کا وزیراعلیٰ ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) نگران وزرائے اعلیٰ کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حاصل دستاویزات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے مقابلے میں سب سے زیادہ امیر ہیں ٗ غریب ترین نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤ الدین مری ہیں۔سندھ کے نگران وزیراعلیٰ فضل الرحمان کے 13 کروڑ 55 لاکھ 75… Continue 23reading نگران وزرائے اعلیٰ کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں،سب سے امیر اور سب سے غریب کس صوبے کا وزیراعلیٰ ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

نوازشریف کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیوں کیا؟ چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  جولائی  2018

نوازشریف کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیوں کیا؟ چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے چوہدری نثار علی خان کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جانا نہایت افسوس ناک اور قابل مذمت امر ہے جو کہ صحافتی اقدار کے صریحا منافی عمل ہے۔ ترجمان نے… Continue 23reading نوازشریف کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیوں کیا؟ چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

نواز شریف اور اسحاق ڈار کی ناکام معاشی پالیسوں کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلد ل میں پھنس گیا،تحریک انصاف اقتدارمیں آکرسب سے پہلے کیا کرے گی؟دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 1  جولائی  2018

نواز شریف اور اسحاق ڈار کی ناکام معاشی پالیسوں کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلد ل میں پھنس گیا،تحریک انصاف اقتدارمیں آکرسب سے پہلے کیا کرے گی؟دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملکی معیشت کو تبادہ کردیاہے ٗنواز شریف اور اسحاق ڈار کی ناکام معاشی پالیسوں کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلد ل میں پھنس گیاہے ٗشاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم بنے لیکن ملک وقوم… Continue 23reading نواز شریف اور اسحاق ڈار کی ناکام معاشی پالیسوں کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلد ل میں پھنس گیا،تحریک انصاف اقتدارمیں آکرسب سے پہلے کیا کرے گی؟دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

نواز شریف کے جھوٹ کی لنکا خود انکے گھر کے بھیدی نے ڈھا ئی ، حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 1  جولائی  2018

نواز شریف کے جھوٹ کی لنکا خود انکے گھر کے بھیدی نے ڈھا ئی ، حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تین مرتبہ وزیراعظم بننے والے شخص سے ایسی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی توقع نہیں تھی،نواز شریف جب زبان کھولتے ہیں ریاست اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں۔لندن میں نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو پر اپنے رد… Continue 23reading نواز شریف کے جھوٹ کی لنکا خود انکے گھر کے بھیدی نے ڈھا ئی ، حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

نوازشریف اگر 10جولائی تک پاکستان نہیں آتے تو پھر کیا سمجھا جائے گا ؟ ایسا دعویٰ کر دیا گیا جو پاکستانی سیاست کا نقشہ بدل کر رکھ دے گا

datetime 1  جولائی  2018

نوازشریف اگر 10جولائی تک پاکستان نہیں آتے تو پھر کیا سمجھا جائے گا ؟ ایسا دعویٰ کر دیا گیا جو پاکستانی سیاست کا نقشہ بدل کر رکھ دے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی خاور گھمن نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی 10جولائی کو وطن واپسی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستانی نامور صحافی خاور گھمن نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس ایک خبر آئی جو ن لیگ… Continue 23reading نوازشریف اگر 10جولائی تک پاکستان نہیں آتے تو پھر کیا سمجھا جائے گا ؟ ایسا دعویٰ کر دیا گیا جو پاکستانی سیاست کا نقشہ بدل کر رکھ دے گا

پنسل کا نشان قدرت نے اس لیے الاٹ کروایا ہے کہ آئندہ وہ ۔۔۔۔! مریم نواز کو انتخابی نشان الاٹ ہونے پر عامرلیاقت حسین کے دلچسپ تبصرے نے دھوم مچادی

datetime 1  جولائی  2018

پنسل کا نشان قدرت نے اس لیے الاٹ کروایا ہے کہ آئندہ وہ ۔۔۔۔! مریم نواز کو انتخابی نشان الاٹ ہونے پر عامرلیاقت حسین کے دلچسپ تبصرے نے دھوم مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن عامر لیاقت نے مریم نواز کو پنسل کا نشان الاٹ ہونے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز این 125سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مریم نواز کو انتخابی نشان… Continue 23reading پنسل کا نشان قدرت نے اس لیے الاٹ کروایا ہے کہ آئندہ وہ ۔۔۔۔! مریم نواز کو انتخابی نشان الاٹ ہونے پر عامرلیاقت حسین کے دلچسپ تبصرے نے دھوم مچادی

اقتدار کیلئے لوگ سجدہ کرنے لگتے ہیں،خواہش اتنی شدید نہ ہوکہ انسان شرک کرنے لگے، خواجہ آصف

datetime 1  جولائی  2018

اقتدار کیلئے لوگ سجدہ کرنے لگتے ہیں،خواہش اتنی شدید نہ ہوکہ انسان شرک کرنے لگے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے رہنما سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوکڑی تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے لوگ سجدہ کرنے لگتے ہیں،خواہش اتنی شدید نہ ہوکہ انسان شرک کرنے لگے، نواز شریف اقتدار اور وزارت عظمی کا بھوکا نہیں، وہ… Continue 23reading اقتدار کیلئے لوگ سجدہ کرنے لگتے ہیں،خواہش اتنی شدید نہ ہوکہ انسان شرک کرنے لگے، خواجہ آصف