شاہین ایئر پر پابندی کے باعث چین کے ائیرپورٹ پر سیکڑوں پاکستانی در بدر،دو بڑوں کی لڑائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں، افسوسناک صورتحال
کراچی(آئی این پی) شاہین ایئر کی چین سے لاہور آنے والی پرواز 72 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی جس کے باعث چین کے کینٹن ائیرپورٹ پر 300سے زائد پاکستانی محصور ہوکررہ گئے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے شاہین ایئر کی بین الاقوامی پروازوں پر تمام سہولیات بند… Continue 23reading شاہین ایئر پر پابندی کے باعث چین کے ائیرپورٹ پر سیکڑوں پاکستانی در بدر،دو بڑوں کی لڑائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں، افسوسناک صورتحال