جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کی معروف ٹرانسپورٹ کمپنی کا عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں عید الاضحی تک میانوالی سے لاہور مفت سفر کی سہولت کا اعلان،عید پر بڑا تحفہ دے دیاگیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی ) ملک کی معروف ٹرانسپورٹ کمپنی کا عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں عید الاضحی تک میانوالی سے لاہور مفت سفر کی سہولت کا اعلان،عید پر بڑا تحفہ دے دیاگیا،تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں عید الاضحی تک

میانوالی سے لاہور تک مفت سفر کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ۔ ٹرانسپورٹ کمپنی کے چیئرمین اعظم خان نیازی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آنے والی خوشگوار تبدیلی اور عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں عید الاضحی تک ان کی کمپنی مسافروں کو میانوالی سے لاہور تک مفت سفر کی سہولت فراہم کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…