نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، ہیرو نہیں بننے دیں گے ٗعمران خان نے کارکنوں کو نوازشریف کی آمد پر خصوصی ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، انہیں ہیرو نہیں بننے دیں گے۔ جمعرات کو عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم… Continue 23reading نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، ہیرو نہیں بننے دیں گے ٗعمران خان نے کارکنوں کو نوازشریف کی آمد پر خصوصی ہدایات جاری کردیں