جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کی مداخلت،شہباز شریف ناراض ہوگئے ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی منانے کی کوشش پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) بلاول بھٹو کی مداخلت،شہباز شریف ناراض ہوگئے ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی منانے کی کوشش پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا،قومی اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر کے دوران اسپیکر نے بلاول بھٹو کو تقریر کی دعوت دے دی جس پربلاول نے شہباز شریف کو مخاطب کیا اور کہا کہ شہباز شریف صاحب آپ کا ٹائم ختم ہو گیا ہے۔شہباز شریف کی تقریر کے دوران اسپیکر نے

مائیک بلاول کو دے دیاتو بلاول نے بھی شہباز شریف سے کہہ دیا کہ شہباز شریف صاحب آپ کا ٹائم ختم ہو گیا ہے۔اسمبلی قوائد کے مطابق قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کے دوران کسی اور کو تقریر کی اجازت نہیں دی جاتی۔اس موقع پر اسپیکر اسد قیصر کو توجہ دلائی گئی تو پھر انہوں نے دوبارہ شہباز شریف کو خطاب کی دعوت دی لیکن شہباز شریف نے احتجاجا مزید تقریر کرنے سے انکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…