ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کیلئے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل،زندگی کے 9ایسے واقعات جن میں 22کے ہندسے نے اہم ترین کردار اداکیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں اور ان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جتوایا اور پھر 1996 میں تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔عمران خان نے 18 سال کی عمر میں 1971 میں پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا اور پھر تقریباً 22 سال بعد 1992 میں پاکستان کو کرکٹ کا عالمی چمپئن

بنوایا۔1992 کے ورلڈ کی ایک اور خاص بات یہ تھی کہ پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھی 22 رنز سے ہی جیتا تھا ٗعمران خان نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد 1996 میں تحریک انصاف کی بنیاد رکھی اور پھر 22 سال کی سیاسی جدوجہد کے بعد عمران خان 17 اگست 2018 کو ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ٗاسی طرح عمران خان نے پہلی مرتبہ 2002 میں قومی اسمبلی کی نشست جیتی، اگر دیکھا جائے تو 2002 میں بھی 22 کا ہندسہ نمایاں ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…