چین ، کرغستان اور قزاخستان کے بعد تاجکستان کو بھی پاکستان کی بندرگاہوں کے استعمال کی اجازت،متعدد معاہدوں پر دستخط ہوگئے، دھماکہ خیز اعلان
دو شبنے (این این آئی)پاکستان اور تاجکستان نے باہمی تجارت کو 50 کروڑ ڈالر تک بڑھانے، فضائی سروس کی بحالی اور کاسا 1000 منصوبہ کی جلد تکمیل پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے دونوں ممالک مل کر کام کرتے رہیں گے۔ یہ اتفاق… Continue 23reading چین ، کرغستان اور قزاخستان کے بعد تاجکستان کو بھی پاکستان کی بندرگاہوں کے استعمال کی اجازت،متعدد معاہدوں پر دستخط ہوگئے، دھماکہ خیز اعلان