جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عید الاضحی کی چھٹیوں کا ترمیم شدہ نیا شیڈول جاری،سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،چھ دن چھٹیاں منائیں گے، نوٹیفیکیشن جاری کردیا 

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے عید قربان پر4 تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے حکومت سندھ کی اعلان کردہ چار تعطیلات سے سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،چھ دن چھٹیاں منائیں گے۔حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق عید الاضحی

پرسندھ میں عام تعطیل 21 اگست سے 24 اگست تک ہوگی۔پچیس اگست کوہفتہ اورچھبیس اگست کواتوارہونے کی وجہ سے صوبہ سندھ میں 21 اگست کوبند ہونے والے سرکاری دفاتر27 اگست کوکھلیں گے اورسرکاری ملازمین چھ دن چھٹی منائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…