صرف 3مہینے کا نوٹس،خیبرپختونخوا میں پہلے جو ہوتا رہا اب ایسا نہیں ہوگا، عمران خان نے وزیراعلیٰ اور وزراء کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا
پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ اور وزراء کی کارکردگی کو خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک مانیٹرنگ کمیٹی بنائیں گے جو انہیں 3ماہ بعد وزرا کی کارکردگی سے آگاہ کر یگی ۔ منگل کو ذرائع کے مطابق عمران خان… Continue 23reading صرف 3مہینے کا نوٹس،خیبرپختونخوا میں پہلے جو ہوتا رہا اب ایسا نہیں ہوگا، عمران خان نے وزیراعلیٰ اور وزراء کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا







































