جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری ،عالمی میڈیا کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا، پاکستان کی سب سے بڑی خبردنیا کی بھی سب سے بڑی خبر بن گئی

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری ،عالمی میڈیا کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا، پاکستان کی سب سے بڑی خبردنیا کی بھی سب سے بڑی خبر بن گئی،اسلامہ جمہوریہ پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کو عالمی میڈیا نے بھرپور کوریج

دی ۔بین الاقوامی نشریاتی اداروں نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کو بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیا جبکہ غیر ملکی اخباروں نے بھی عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خبر کو نمایاں جگہ دی ۔ بھارت کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں بھی عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خبر نمایاں رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…