ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب، کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ کو بڑا جھٹکا دے دیا، تحریک انصاف کا جشن، کام مزیدآسان ہوگیا

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے آج (اتوار ) قائد ایوان پنجاب کے انتخاب میں بھی لاتعلق رہنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس حوالے سے حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی وزیراعلیٰ کے انتخاب کے اجلا س میں شریک ہوگی تاہم ہمارے ارکان ووٹ نہیں دیں گے کیونکہ ہمارے نزدیک تحریک انصاف اور (ن) لیگ ایک سکے

کے دو رخ ہیں۔ اس لیے ہمارے ارکان ایوان میں موجود ہوں گے لیکن انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں پنجاب میں پی پی کے سات میں سے دو ارکان نے ووٹ ڈالا تھا،پارٹی فیصلے کی خلاف ورزی پر نبیل رئیس اور غضنفر لانگاہ کو شوکاز نوٹس جاری ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…