نوازشریف اور مریم نواز کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل ٗ 13جولائی سے 16جولائی تک ہر وقت تیار رہنے کی ہدایت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولی کلینک نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے طبی معائنے کیلئے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جس میں ڈاکٹر آصف عرفان، ڈاکٹر حامد اور ڈاکٹر اسما کیانی شامل ہیں۔بورڈ کے ارکان کو 13 جولائی سے 16 جولائی تک ہروقت… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل ٗ 13جولائی سے 16جولائی تک ہر وقت تیار رہنے کی ہدایت