اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

تمام کوششیں ناکام،جہازوں میں بھربھر کر ارکان لانے والے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نہ مانے، حتمی فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)تمام کوششیں ناکام،جہازوں میں بھربھر کر ارکان لانے والے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نہ مانے، حتمی فیصلے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین 21اگست سے نجی طویل دورے پر بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے اور وہ کئی روز بیرون ملک گزارنے

کے بعد واپس آ کر اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ جہانگیر خان ترین کے ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین 21اگست سے نجی طویل دورے پر بیرون ملک روانہ ہو ں گے جہاں وہ چھٹیاں گزاریں گے، جہانگیر ترین کئی روز تک بیرون ملک ہی رہیں گے اور بیرون ملک سے وطن واپس آ کر وہ اپنی کاروباری سر گرمیوں کی طرف توجہ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…