5سالوں میں کمر توڑ کر رکھ دی اب کیا لینے آئے ہو؟تاجروں نے (ن)لیگ کے سینئر رہنما کو گھیر لیا،کھری کھری سنا ڈالیں
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے این 109میں تاجروں نے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں عبدالمنان کو گھیر لیا اور انہیں مسلم لیگ ن کی 5سالہ اینٹی تاجر کارکردگی پر کھری کھری سنادیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں عبدالمنان فیصل آباد کے حلقہ این 109میں انتخابی مہم کے سلسلے میں تاجروں… Continue 23reading 5سالوں میں کمر توڑ کر رکھ دی اب کیا لینے آئے ہو؟تاجروں نے (ن)لیگ کے سینئر رہنما کو گھیر لیا،کھری کھری سنا ڈالیں