ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’ ہمارے خلاف یہ کام ڈی جی آئی ایس آئی نے کروایا‘‘ خواجہ آصف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 2  جولائی  2018

’’ ہمارے خلاف یہ کام ڈی جی آئی ایس آئی نے کروایا‘‘ خواجہ آصف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیردفاع اور وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ن لیگی حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے دھرنوں اور ساری صورتحال میں اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام ملوث تھے ،جنرل ظہر الاسلام نے میاں نوازشریف کو پیغام بھی بھیجا تھاجس کا… Continue 23reading ’’ ہمارے خلاف یہ کام ڈی جی آئی ایس آئی نے کروایا‘‘ خواجہ آصف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کا روزانہ کا خرچ کتنا تھا؟پٹرول اور تحفے بانٹنے پر کتنی رقم اڑائی گئی؟شہبازشریف کی عیاشیاں سامنے آگئیں

datetime 2  جولائی  2018

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کا روزانہ کا خرچ کتنا تھا؟پٹرول اور تحفے بانٹنے پر کتنی رقم اڑائی گئی؟شہبازشریف کی عیاشیاں سامنے آگئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال 2017-18ء کے دوران ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں کئے گئے سالانہ اخراجات کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں جس کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ایوان وزیراعلیٰ میں تعینات سرکاری ملازمین اور افسران نے مجموعی طور پر اسی کروڑ روپے خرچ کر ڈالے۔ یہ بھی بتایاگیا ہے… Continue 23reading ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کا روزانہ کا خرچ کتنا تھا؟پٹرول اور تحفے بانٹنے پر کتنی رقم اڑائی گئی؟شہبازشریف کی عیاشیاں سامنے آگئیں

آپ کا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے؟معلوم کرنے کا آسان طریقہ جانئے

datetime 2  جولائی  2018

آپ کا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے؟معلوم کرنے کا آسان طریقہ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں عام انتخابات 25جولائی کو ہونگے اور پولنگ کا عمل صبح سے شام تک جاری رہے گا۔ ووٹرز کی آسانی کیلئے نادرا اور الیکشن کمیشن نے مل کر ایس ایم ایس سروس شروع کردی ہے جس سے آپ اپنے ووٹ کے اندراج اور پولنگ سٹیشن سے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔… Continue 23reading آپ کا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے؟معلوم کرنے کا آسان طریقہ جانئے

بھوجا ائیر طیارہ حادثہ،سپریم کورٹ نے ذمہ دار کا تعین کردیا

datetime 2  جولائی  2018

بھوجا ائیر طیارہ حادثہ،سپریم کورٹ نے ذمہ دار کا تعین کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے بھوجا ایئر طیارہ حادثے میں ایئرلائن کی انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بھوجا ایئر لائن کے حادثے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز میں تفتیش کاروں کی جانب سے حادثے کی رپورٹ عدالت میں پیش… Continue 23reading بھوجا ائیر طیارہ حادثہ،سپریم کورٹ نے ذمہ دار کا تعین کردیا

کار، کشتی اور جہاز بھی رینج میں۔۔ چین نے دہشتگردوں اور دشمن فوج کو ایک کلومیٹر کے فاصلے سے اندھاکردینے والی رائفل تیار کر لی، اس کے علاوہ یہ رائفل کیا کچھ کر سکتی ہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  جولائی  2018

کار، کشتی اور جہاز بھی رینج میں۔۔ چین نے دہشتگردوں اور دشمن فوج کو ایک کلومیٹر کے فاصلے سے اندھاکردینے والی رائفل تیار کر لی، اس کے علاوہ یہ رائفل کیا کچھ کر سکتی ہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے ایک نئی لیزر رائفل تیار کر لی ہے،جو ایک کلو میٹر کے فاصلے سے اپنے ہدف کو نشانہ بند سکتی ہے۔زیڈ کے زیڈ ایم 500لیزر رائفل انسانی جسم کیلئے نقصان دہ نہیں ہے،لیکن یہ توانائی کی ایک ایسی لہر پیدا کرتی ہے،جسے انسانی آنکھ نہیں دیکھ سکتی ۔اس لیے یہ پتہ نہیں… Continue 23reading کار، کشتی اور جہاز بھی رینج میں۔۔ چین نے دہشتگردوں اور دشمن فوج کو ایک کلومیٹر کے فاصلے سے اندھاکردینے والی رائفل تیار کر لی، اس کے علاوہ یہ رائفل کیا کچھ کر سکتی ہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

مریم نواز نے اہم حلقے میں گھٹنے ٹیک دئیے،ریٹرننگ افسر سے کیا درخواست کردی؟

datetime 2  جولائی  2018

مریم نواز نے اہم حلقے میں گھٹنے ٹیک دئیے،ریٹرننگ افسر سے کیا درخواست کردی؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے125 سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، ریٹرننگ افسر کو اپنا نام اور انتخابی نشان بیلٹ پیپر میں نہ چھاپنے کے لئے درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادیمریم نواز نے… Continue 23reading مریم نواز نے اہم حلقے میں گھٹنے ٹیک دئیے،ریٹرننگ افسر سے کیا درخواست کردی؟

5 سال کے دوران غیرمسلم ووٹرزکی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  جولائی  2018

5 سال کے دوران غیرمسلم ووٹرزکی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ 5 برس کے دوران ملک بھرمیں غیرمسلم ووٹرزکی تعداد میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ غیرمسلم ووٹروں کی تعداد 36 لاکھ 31 ہزار471 ہے ، مجموعی طور پر 7 بڑی غیرمسلم اقلیتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے ان میں سب سے زیادہ… Continue 23reading 5 سال کے دوران غیرمسلم ووٹرزکی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟حیرت انگیز انکشاف

صبر کا دامن سنبھال کر رکھنے والوں کا نشانہ خطا نہیں ہوتا،جیالے پرامن رہیں، بلاول پر حملے کے بعد زرداری بھی میدان میں آگئے

datetime 2  جولائی  2018

صبر کا دامن سنبھال کر رکھنے والوں کا نشانہ خطا نہیں ہوتا،جیالے پرامن رہیں، بلاول پر حملے کے بعد زرداری بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زردای کا کہنا ہے کہ جو شہید بے نظیر بھٹو سے ڈرتے تھے وہ آج بلاول سے خائف ہیں۔لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر پتھرا ؤکے واقعے پر رد عمل میں آصف زرداری نے پارٹی کارکنان کو تلقین کی کہ جیالے صبر کا دامن… Continue 23reading صبر کا دامن سنبھال کر رکھنے والوں کا نشانہ خطا نہیں ہوتا،جیالے پرامن رہیں، بلاول پر حملے کے بعد زرداری بھی میدان میں آگئے

نواز شریف الطاف حسین بن گئے، پاک فوج کے خلاف گھنائونا منصوبہ بے نقاب، چوہدری شجاعت نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

datetime 2  جولائی  2018

نواز شریف الطاف حسین بن گئے، پاک فوج کے خلاف گھنائونا منصوبہ بے نقاب، چوہدری شجاعت نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

لاہور ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف اس وقت اپنے آپ کو بچانے کیلئے ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں، وہ الیکشن کو مشکوک بنا کر سارا ملبہ فوج پر ڈالنا چاہتے ہیں، آئی ایس آئی پر جھوٹا الزام لگانا… Continue 23reading نواز شریف الطاف حسین بن گئے، پاک فوج کے خلاف گھنائونا منصوبہ بے نقاب، چوہدری شجاعت نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے