پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں بڑی تبدیلی لانے کی تیاریاں،فہرستیوں کی تیاری شروع ،دھماکہ خیز فیصلہ کرلیاگیا

19  اگست‬‮  2018

سرگودھا(آن لائن) پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل کئے جانے کا امکان،افسران کی فہرستیوں کی تیاری شروع، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو تبدیل کرنے کیلئے افسروں کے ناموں کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق ایسے تمام ایم ایس صاحبان کو کسی بھی ہسپتال کا ایم ایس نہیں لگایا جائے گا جو

اپنی تعیناتی کے دوران کارکردگی نا دیکھا سکے ہونگے ،جبکہ اچھی شہرت کے حامل افسران کو کارکردگی کی بنیاد پر افسران لگایا جائے گا، ذرائع کے مطابق تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بروقت طبی امداد کے ساتھ ساتھ ادویات اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ذرائع کے مطابق تمام ہسپتالوں میں شکایات بکس بھی رکھے جائیں گے،

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…