جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مہمند ڈیم کی تعمیر سے خیبر پختونخوا کے کن شہروں کو سیلاب سے بچاؤ میں مدد ملے گی؟جانئے

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی)مہمند ڈیم میں زرعی مقاصد کے لئے 1.2ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا ، پشاور ، چارسدہ اور نوشہرہ کے علاقوں میں سیلاب سے بچاؤ میں مددملے گی اور 800میگاواٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی پیدا ہوگی۔واپڈا ذرائع کے مطابق دیا مربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام جلد از جلد شروع کرنے کے بارے میں

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مختلف تجاویز زیر غور ہیں تاکہ مہمند ڈیم پر موجودہ مالی سال کے دوران ہی تعمیراتی کام کا آغا زکیا جاسکے۔ مہمند ڈیم کی فزیبلٹی سٹڈی ، تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن اور ٹینڈر دستاویزات پہلے ہی مکمل کی جاچکی ہیں۔ یہ منصوبہ تعمیراتی کام شروع ہونے کے بعد پانچ سال اور آٹھ ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…