پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

میں بھی کبھی کونسی جگہ رہتا رہا ہوں؟ عمران خان کے ملٹری سیکرٹری کے گھر کو رہائش گاہ بنانے پر مراد علی شاہ بھی سامنے آگئے، ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر پی ٹی آئی والے حیران رہ جائیں گے

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گڑھی خدابخش (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایسی کارکردگی دکھائیں گے کہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے، ہمارا فرض ہے کہ ووٹ دینے والوں کی عزت کریں، سندھ کے لوگوں نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اپنی اسمبلی کی ترجیحات بتا چکا ہوں،2008سے 2018میں لاء اینڈ آرڈر میں بہت تبدیلی آئی، بلاول بھٹو

نے اپنے منشور میں پانی کا ذکر کیا تھا اس پر سب سے زیادہ کام کریں گے، وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر چلیں گے، سندھ حقوق کی بات ہو گی، اس پر بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ہائوس کی انیکسی میں رہ چکا ہوں، ہمارا فرض ہے ووٹ دینے والوں کی عزت کریں، ہمیں مسلم لیگ (ن) سے کوئی خاطر خواہ امید نہیں ہوتی، ایسی کارکردگی دیکھائی گے کہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…