15 دن سے سویا نہیں ہوں، پورے ملک میں اس قوم کیلئے گھوم رہا ہوں، چیف جسٹس ثاقب نثارکے اہم ترین مقدمے کی سماعت کے دوران حیرت انگیزانکشافات
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 15 دن سے سویا نہیں ہوں، پورے ملک میں اس قوم کے لئے گھوم رہا ہوں، اگر کسی کے حقوق پر ناجائز قبضہ کیا گیا ہے تو میں اسے ہونے نہیں دوں گا۔ اتوار کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری… Continue 23reading 15 دن سے سویا نہیں ہوں، پورے ملک میں اس قوم کیلئے گھوم رہا ہوں، چیف جسٹس ثاقب نثارکے اہم ترین مقدمے کی سماعت کے دوران حیرت انگیزانکشافات