چارماہ میں 3 بار ترقی،اعلیٰ عہدے پر تعینات سرکاری افسر کیخلاف تحقیقات کا آغاز،جانتے ہیں شوکت حسین کو کس نے تعینات کیا تھا؟
کراچی(سی پی پی)نیب نے شوکت حسین کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی تعیناتی کیخلاف تحقیقات شروع کردی، نیب کراچی کے ڈی جی الطاف بھوانی کو تحقیقاتی افسر تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاغان کے منظور نظر ایس ای سی پی کے چیئرمین شوکت حسین کیخلاف نیب نے گھیرا تنگ کردیا… Continue 23reading چارماہ میں 3 بار ترقی،اعلیٰ عہدے پر تعینات سرکاری افسر کیخلاف تحقیقات کا آغاز،جانتے ہیں شوکت حسین کو کس نے تعینات کیا تھا؟