گورنر گلگت بلتستان بھی تبدیل،پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اہم شخصیت کو گورنر گلگت بلتستان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آن لائن ر )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری گلگت بلتستان صابر حسین کو نیا گورنر گلگت بلتستان لگائے جانے کا امکان ہے ۔ پی ٹی آئی قیادت قبل از یں مسلم لیگ ن کی سابق حکومت کی جانب سے مقرر کردہ تمام گورنرز کو تبدیل کرنے کا عندیہ… Continue 23reading گورنر گلگت بلتستان بھی تبدیل،پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اہم شخصیت کو گورنر گلگت بلتستان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا







































