پاکستانی ٹیلی کام کمپنی نے متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب میں پری پیڈ ڈیٹا رومنگ آفر متعارف کرادی ،تفصیلات جاری
کراچی (این این آئی) اپنے معزز صارفین کی زندگی ہمیشہ آسان بنانے کے لئے یوفون نے متحدہ عرب امارات میں پری پیڈ ڈیٹا رومنگ کی سہولت کا آغاز کیا ہے۔ اس سہولت کے آغاز سے یوفون پاکستان کا واحد آپریٹر بن گیا ہے جو سعودی عرب کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں بھی پری پیڈ… Continue 23reading پاکستانی ٹیلی کام کمپنی نے متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب میں پری پیڈ ڈیٹا رومنگ آفر متعارف کرادی ،تفصیلات جاری











































