پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

وزیر بنتے ہی فواد چوہدری کے رنگ ہی بدل گئے سرجی یا بھائی جان کہنے والے فواد چوہدری اب مجھے کیا کہہ کر پکارتے ہیں؟رؤف کلاسرا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر بنتے ہی فواد چوہدری کے  تیور بدل گئے۔معروف صحافی نے وزیر اطلاعات  سے متعلق دلچسپ واقعہ سنا دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  فواد چوہدری کی میں بہت تعریف کرتا رہا ہوں اور میرا ان سے بہت پرانا تعلق ہے۔پہلے اگر کبھی بھی میری ان سے واٹس ایپ پر بات ہوتی تھی تو ہم ایک دوسرے کو “سر جی ” یا ” بھائی جان’ کہہ کر مخاطب کرتے تھے۔لیکن کل ان کا مجھے میسج آیا تو انہوں نے اس کا آغاز ہی “YOU” سے کیا مجھے برا

نہیں لگا تا ہم ایک دھچکا ضرور لگا کہ ن لیگ کو تو تکبر میں آنے میں کچھ سال لگے لیکن ان میں تو 35دن میں ہی تکبر آ گیا۔اگر عمران خان یا آپ نے کسی ٹی وی چینل کے مالک کو بلوا کر ریڈیو پاکستان کے سیر سپاٹے بھی کروائے اور ڈیل وغیرہ تیار کر لی تو ہم کون ہوتے ہیں کچھ کہنے والے۔لیکن فواد چوہدری کو ایک بات سمجھ لینی چاہئیے کہ ان سے پہلے بھی اس عہدے پر کئی لوگ آئے جنہوں نے ہمیں دبانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ آج تاریخ بن چکے ہیں اور ایک دن فواد چوہدری بھی تاریخ بن جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…