جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف کوصرف دو ماہ بعد رہا ئی مل گئی ، میں ایک سال سے جیل میں بیٹھا انصاف کا طلب گار ہوں،پی پی کے اہم رہنما کی دہائیاں

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نواز شریف کو حکومت نے صرف دو ماہ جیل میں رکھ کر رہا کردیا ، میں ایک سال سے جیل میں بیٹھا انصاف کا طلب گار ہوں ، نئی حکومت صرف نیٹ پریکٹس کررہی ہے ۔ ان خیالات کااظہار پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے عدالت میں پیشی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو اربوں روپے کرپشن میں

پکڑ کر صرف دو ماہ کیلئے قید میں رکھا گیا اور پھر ان کی تمام سزا ختم ہوگئی لیکن حکومت کو میں نظر نہیں آرہا جو کہ ایک سال سے جیل میں بیٹھا ہوں اور انصاف کا طلب گار ہوں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت صرف نیٹ پریکٹس کررہی ہے جب وہ نیٹ پریکٹس کرکے باہر آئے گی تو پھر پتہ چلے گا کہ کس طرح سے شروع کرتے ہیں لیکن ہماری نیک خواہشات حکومت کیساتھ ہیں ۔ڈیم فنڈ کے سوال کے جواب میں شرجیل میمن نے کہاکہ ڈیم فنڈپر صرف دعائیں دے سکتا ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…