جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بجلی گھر منصوبے پر کام کرنے والے چینی انجینئرزکی گاڑی نہر میں جاگری، سکیورٹی پر مامور پاکستانی جوانوں نے فوراً ایسی پھرتی دکھائی کہ چینی انجینئرز بھی دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چترال( آن لائن )لاوی پن بجلی گھر میں کام کرنے والے چینی انجینئرز کی گاڑی نہرمیں گرنے سے 6 انجینئرزخمی ہوگئے۔چترال پولیس کے مطابق لاوی ہائیڈروپاورپراجیکٹ میں کام کرنے والے چینی انجینئرزکی گاڑی شیشکوہ سے دروش آتے ہو استروم کے مقام پرحادثے

کاشکارہوکر نہر میں جاگری جس میں سوار 6 چینی انجینئر زخمی ہوگئے ، سکیورٹی پر مامور پولیس کے جوانوں نے انتہائی پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمیوں کوباحفاظت گاڑی سے نکال کرقریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ جہاں انہیں ابتدائی طبی امدادکے بعد ہسپتال سے فارغ کردیاگیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…