کالاباغ ڈیمچھوٹے صوبوں کی تباہی کی قیمت پر بڑے بھائی کی غلامی قبول نہیں کریں گے، اسفندیار ولی خان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
چارسدہ(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ایک جانب نظریہ اور دوسری جانب اقتدار کے پجاری ہیں ، کپتان نے 5سال تک جنہیں چور اور ڈاکو کے القابات سے نوازا انہی کو پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں اتار کر ٹکٹ جاری کر دیئے اور چوروں… Continue 23reading کالاباغ ڈیمچھوٹے صوبوں کی تباہی کی قیمت پر بڑے بھائی کی غلامی قبول نہیں کریں گے، اسفندیار ولی خان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا