ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

لاہور کے جی پی او چوک میں پڑنے والے گڑھے کے حقائق سامنے آگئے،حیران کن انکشافات

datetime 4  جولائی  2018

لاہور کے جی پی او چوک میں پڑنے والے گڑھے کے حقائق سامنے آگئے،حیران کن انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے جی پی او چوک میں پڑنے والے گڑھے کے حقائق سامنے آگئے ،سڑک کی تعمیر میں انتہائی ناقص میٹریل استعمال کیا گیا،اورنج لائن کے انڈر گراونڈ ٹریک کا سروے ہی نہ کروایا گیا۔ پائپوں کو بند کئے بغیر ہی سڑک تعمیر کر کے ہیوی ٹریفک کے لئے کھولی گئی۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading لاہور کے جی پی او چوک میں پڑنے والے گڑھے کے حقائق سامنے آگئے،حیران کن انکشافات

موسم گرما کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ اب سکول کس دن کھلیں گے؟والدین کیلئے اہم خبر

datetime 4  جولائی  2018

موسم گرما کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ اب سکول کس دن کھلیں گے؟والدین کیلئے اہم خبر

کراچی(نیوز ڈیسک ) صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ کر تے ہوئے نگراں وزیرِ تعلیم و صحت سعدیہ رضوی کو سمری بھیج دی ۔سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن سندھ عالیہ شاہد نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے… Continue 23reading موسم گرما کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ اب سکول کس دن کھلیں گے؟والدین کیلئے اہم خبر

کلثوم نواز لندن کے جس ہسپتال میں زیر علاج ہیں کیا وہ شریف خاندان کا ہے؟ تحریک انصاف کا دعویٰ سامنے آنے کے بعد چشم دید گواہ جو خود اس ہسپتال میں علاج کروا رہا ہے منظر عام پر آگیا، سب کچھ سامنے لے آیا

لندن(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ ہارلے اسٹریٹ کلینک برطانیہ کا سب سے قدیم پرائیویٹ ہسپتال ہے، میری بیوی کا علاج بھی یہیں ہورہا ہے۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو ہسپتال کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ ان کے نانا… Continue 23reading کلثوم نواز لندن کے جس ہسپتال میں زیر علاج ہیں کیا وہ شریف خاندان کا ہے؟ تحریک انصاف کا دعویٰ سامنے آنے کے بعد چشم دید گواہ جو خود اس ہسپتال میں علاج کروا رہا ہے منظر عام پر آگیا، سب کچھ سامنے لے آیا

تحریک انصاف کا اہم ترین رہنما بھی نیب کے شکنجے میں پھنس گیا کیا، کیا گل کھلا رکھے تھے؟گرفتاری سے قبل ہی عدالت نے ضمانت دیدی

datetime 4  جولائی  2018

تحریک انصاف کا اہم ترین رہنما بھی نیب کے شکنجے میں پھنس گیا کیا، کیا گل کھلا رکھے تھے؟گرفتاری سے قبل ہی عدالت نے ضمانت دیدی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نیب راولپنڈی نے لیاقت جتوئی کیخلاف متبادل توانائی ڈیولپمنٹ بورڈ میں غیر قانونی تعیناتیوں کا ریفرنس تیار کر لیا، نیب راولپنڈی کی گرفتاری سے قبل پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی نے اعلیٰ عدلیہ سے ضمانت حاصل کرلی ۔نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے لیاقت جتوئی کیخلاف متبادل توانائی ڈیویلپمنٹ بورڈ میں… Continue 23reading تحریک انصاف کا اہم ترین رہنما بھی نیب کے شکنجے میں پھنس گیا کیا، کیا گل کھلا رکھے تھے؟گرفتاری سے قبل ہی عدالت نے ضمانت دیدی

کراچی میں عمران خان کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام ،کپتان کیلئے کون کون سی ڈشز تیار کروائی گئیں؟

datetime 4  جولائی  2018

کراچی میں عمران خان کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام ،کپتان کیلئے کون کون سی ڈشز تیار کروائی گئیں؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں تاجر برادری کی جانب سے عمران خان کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا ،ناشتے میں پوری حلوہ، جبکہ دیگر پکوان میں قیمہ، پراٹھے اور کئی دوسری ڈشز تیار کی گئی ۔ ناشتے کی دعوت سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختوا میں اکثریت حاصل ہے اور… Continue 23reading کراچی میں عمران خان کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام ،کپتان کیلئے کون کون سی ڈشز تیار کروائی گئیں؟

یہ جذبہ نہیں بلکہ یہ تو دیوانگی ہے ، جنون ہے۔۔ کمپنی نے ٹکٹ نہ دیا تو بیرون ملک نوکری کرنیوالا پاکستانی نوجوان اپنی جمع پونجی سے ٹکٹ خریدکرصرف عمران خان کو ووٹ ڈالنے پاکستان آپہنچا

datetime 4  جولائی  2018

یہ جذبہ نہیں بلکہ یہ تو دیوانگی ہے ، جنون ہے۔۔ کمپنی نے ٹکٹ نہ دیا تو بیرون ملک نوکری کرنیوالا پاکستانی نوجوان اپنی جمع پونجی سے ٹکٹ خریدکرصرف عمران خان کو ووٹ ڈالنے پاکستان آپہنچا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمع پونجی سے ٹکٹ خرید کر کپتان کا دیوانہ ووٹ دینے پاکستان پہنچ گیا، قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے۔جس جذبے سے میں پاکستان جا رہا ہوں اس جذبے سے اور کئی نوجوان پاکستان ووٹ دینے جائیں گے، ائیرپورٹ پر عمران خان سے والہانہ محبت کا اظہار، وطن واپسی پر پی… Continue 23reading یہ جذبہ نہیں بلکہ یہ تو دیوانگی ہے ، جنون ہے۔۔ کمپنی نے ٹکٹ نہ دیا تو بیرون ملک نوکری کرنیوالا پاکستانی نوجوان اپنی جمع پونجی سے ٹکٹ خریدکرصرف عمران خان کو ووٹ ڈالنے پاکستان آپہنچا

چاہے جہاز پر آئیں یا ہیلی کاپٹر پر،یہ 4بندے مجھے عدالت میں چاہئیں۔۔چیف جسٹس نے بڑا حکم دیدیا

datetime 4  جولائی  2018

چاہے جہاز پر آئیں یا ہیلی کاپٹر پر،یہ 4بندے مجھے عدالت میں چاہئیں۔۔چیف جسٹس نے بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جیز سے کہیں عدالت آجائیں،چاہے جہاز پر آئیں یا ہیلی کاپٹر پر، چیف جسٹس ثاقب نثار نے چاروں صوبوں کے آئی جیز کو جمعےکو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading چاہے جہاز پر آئیں یا ہیلی کاپٹر پر،یہ 4بندے مجھے عدالت میں چاہئیں۔۔چیف جسٹس نے بڑا حکم دیدیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہوئی تو نوازشریف کو کہاں سے گرفتار کیا جائے گا؟(ن) لیگیوں کے ہوش اڑ گئے

datetime 4  جولائی  2018

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہوئی تو نوازشریف کو کہاں سے گرفتار کیا جائے گا؟(ن) لیگیوں کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سننے کے لیے صرف نواز شریف پاکستان آئیں گے،مریم نواز لندن میں ہی رہیں گی۔معروف صحافی نصرت جاوید کا دعویٰ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ مریم نواز اور نواز شریف لندن بیٹھے رہیں۔ جب… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہوئی تو نوازشریف کو کہاں سے گرفتار کیا جائے گا؟(ن) لیگیوں کے ہوش اڑ گئے

جو بچ گیا وہ بھی ڈوب جائے گا۔۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 4  جولائی  2018

جو بچ گیا وہ بھی ڈوب جائے گا۔۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان،، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، بہاولپور ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،، مردان، کوہاٹ، ، فاٹا،، سکھر، سبی، نصیرآباد ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ لاہور،، گوجرانوالہ، راولپنڈی، فیصل آباد،… Continue 23reading جو بچ گیا وہ بھی ڈوب جائے گا۔۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی