مسلم لیگ کے رہنما، ان کا بیٹا اور بھائی تینوں الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں آ گئے، حیران کن صورتحال
سوات (نیوز ڈیسک) رپورٹ کے مطابق حلقہ پی کے فور میں ان کے بیٹے اشتیاق امیر ان کے سامنے ہیں اور حلقہ این اے 2 میں ان کے بھائی عباداللہ آزاد حیثیت سے امیر مقام کے سامنے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کرپشن الزامات میں ممکنہ گرفتاری… Continue 23reading مسلم لیگ کے رہنما، ان کا بیٹا اور بھائی تینوں الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں آ گئے، حیران کن صورتحال