ایاز صادق بمقابلہ علیم خان ، کون جیتے گا، پاکستان کے معروف صحافیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو ٹی کی الیکشن ٹرانسمشن کے ایک پروگرام میں معروف صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 122 سے پچھلی دفعہ علیم خان بہت کم مارجن سے ہارے تھے، اس دفعہ علیم خان نے کافی محنت کی ہے اور وہ ایاز صادق کے مقابلے میں جیت جائیں گے،… Continue 23reading ایاز صادق بمقابلہ علیم خان ، کون جیتے گا، پاکستان کے معروف صحافیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا