شہباز شریف منشور پیش کرتے ہوئے ڈائس چھوڑ کر اچانک چلے گئے، لیگی کارکن نے ایسی کیا بات کی کہ ایسا کرنے پر مجبور ہوئے؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف جب منشور پیش کر رہے تھے اس دوران ایک متوالا آپے سے باہر ہو گیا اور اس نے بے اختیار نعرے لگانا شروع کر دیے، جس پر میاں شہباز شریف نے اسے خاموش رہنے کے لیے کہا مگر وہ خاموش نہ ہوا اور نعرے لگاتا… Continue 23reading شہباز شریف منشور پیش کرتے ہوئے ڈائس چھوڑ کر اچانک چلے گئے، لیگی کارکن نے ایسی کیا بات کی کہ ایسا کرنے پر مجبور ہوئے؟