ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب کے انتہائی طاقتور ترین افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا، عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 100 روزہ پلان میں پنجاب کے 15 اہم شعبوں میں کام ہو رہا ہے ‘ یکم اکتوبر سے تجاوزات کے خلاف سخت گیر مہم شروع ہو گی‘ نئے بلدیاتی نظام میں گراس روٹ لیول پر ترقیاتی کام ہوں گے۔ جمعہ کو سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت تجاوزات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہاکہ یکم اکتوبر سے تجاوزات کے خلاف

سخت گیر مہم شروع ہو گی ۔ کسی قسم کے سیاسی بائو کو خاطر میں نہ لایا جائے۔ تجاوزات کے خاتمے میں متعلقہ ادارے باہمی رابطے سے کام کریں۔ مہم میں شہریوں کا شعور اجاگر کیا جائے اور عوامی نمائندوں کو شامل کیا جائے۔ 100 روزہ پلان میں پنجاب کے 15 اہم شعبوں میں کام ہو رہا ہے۔ نئے بلدیاتی نظام میں گراس روٹ لیول پر ترقیاتی کام ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کریں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…