والد کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گی، مریم نواز نے اڈیالہ جیل چھوڑنے سے انکار کر دیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مریم نواز نے اپنے والد میاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں چھوڑ کر سہالہ ریسٹ ہاؤس میں منتقل ہونے سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سہالہ… Continue 23reading والد کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گی، مریم نواز نے اڈیالہ جیل چھوڑنے سے انکار کر دیا