پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز۔۔15منٹ بعد کیا ہونیوالا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر کرنیکی نواز شریف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن 12:30پر سنانے کا اعلان کیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے زبانی فیصلہ سناتے ہوئے… Continue 23reading پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز۔۔15منٹ بعد کیا ہونیوالا ہے؟