مزے ختم،سابق وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری کو سرکاری رہائش گاہیں خالی کرانے کا حتمی نوٹس دیدیا ،ایک ساتھ کتنی رہائش گاہوں پر قبضہ کررکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی )وزارت ہاؤسنگ اور سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر کیڈ ڈویژن طارق فضل چوہدری کو 4 سرکاری رہائش گاہیں خالی کرانے کا حتمی نوٹس دے دیا ہے اور انہیں بدھ تک تمام سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہیں ۔ تفصیلات… Continue 23reading مزے ختم،سابق وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری کو سرکاری رہائش گاہیں خالی کرانے کا حتمی نوٹس دیدیا ،ایک ساتھ کتنی رہائش گاہوں پر قبضہ کررکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات







































