سپریم کورٹ کے بعدحکومت بھی دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے حرکت میں آگئی، دھماکہ خیز فیصلہ ،نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جمعہ کو اس سلسلے میں ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اس فنڈ کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان، نیشنل بینک آف پاکستان اور دیگر… Continue 23reading سپریم کورٹ کے بعدحکومت بھی دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے حرکت میں آگئی، دھماکہ خیز فیصلہ ،نوٹیفیکیشن جاری