ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ذاتی شہرت اورشوبازی سے ملک نہیں چلائے جاتے، مر یم اور نگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے اقدام کو ٹوپی ڈرامہ قرار دیدیا،سنگین الزامات عائد

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی مر کزی تر جمان مر یم اور نگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لگائے جانے والے بچت کے نعرے کو ٹوپی ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی شہرت اورشوبازی سے ملک نہیں چلائے جاتے،جب تک شوبازی کا سلسلہ جاری رہے گا تب تک ملک میں سادگی مہم کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب گاڑیاں بیچنے کاڈھونگ کرتے ہیں،بنی گالا سے

پی ایم ہاس ہیلی کاپٹرپرجاتے ہیں،ہیلی کاپٹرکورکشے کی طرح استعمال کرنیوالے بچت کی بات کرکے کسے بیوقوف بنارہے ہیں،جعلی سادگی مہم سے جعلی وزیراعظم عوام کوبیوقوف نہیں بناسکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ بچت کانعرہ اصل میں ٹوپی ڈراما ہے،سستی شہرت اوربچت کے نام پرشوبازی کی جارہی ہے،ذاتی شہرت اورشوبازی سے ملک نہیں چلائے جاتے،جب تک شوبازی کا سلسلہ جاری رہے گا تب تک ملک میں سادگی مہم کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…