عدالت نے پشاورمیٹروبس کیس کامحفوظ فیصلہ سنادیا،منصوبے کی لاگت 49ارب سے بڑھ کر کہاں تک پہنچ گئی؟حیران کن انکشاف
پشاور(سی پی پی)پشاورہائیکورٹ نے میٹروبس کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کیس تحقیقات کیلئے نیب کوبھجوادیا۔تفصیلات کے مطابق پشاورمیٹروبس کیس کی سماعت پشاورہائیکورٹ میں ہوئی۔عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پشاورمیٹروبس منصوبہ24جون 2018 کومکمل ہونا تھا جبکہ جس فرم کوٹھیکہ جاری ہوا اسے دوسرے صوبے میں بلیک لسٹ کیاگیااور دیگرمنصوبوں کے… Continue 23reading عدالت نے پشاورمیٹروبس کیس کامحفوظ فیصلہ سنادیا،منصوبے کی لاگت 49ارب سے بڑھ کر کہاں تک پہنچ گئی؟حیران کن انکشاف