ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے تبدیلی کے نعرے، نامزد صدارتی امیدوار عارف علوی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے کراچی ائیرپورٹ پر ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور تحریک انصاف کے صدر کے لیے نامزد امیدوار عارف علوی نے عمران خان کے تبدیلی کے نعرے پر عمل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر بغیر پروٹوکول لائن میں کھڑے ہو گئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے صدر کے لیے نامزد امیدوار عارف علوی اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی جمع

کرانے کے بعد کراچی کے لیے روانہ ہوئے تو قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری بھی ان کے ساتھ تھے، دونوں رہنماؤں کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 369 سے سیٹیں بک تھیں، دونوں رہنما اسلام آباد ائیرپورٹ پر بغیر پروٹوکول کے بورڈنگ پاس کے لیے لائن میں لگ گئے، اس موقع پر لوگوں نے حیرانگی کا اظہار بھی کیا اور تحریک انصاف کے ان دو رہنماؤں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…