جلسے سے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ انہیں اچانک مائیک سے کرنٹ لگا اور انہوں نے جھٹکے سے ہاتھ پیچھے کر لیا، عمران خان خطاب میں مصروف تھے کہ انہیں مائیک سے کرنٹ محسوس ہوا جس کی وجہ سے عمران خان جھٹکے سے پیچھے… Continue 23reading جلسے سے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئے