پاکستان وہ واحد سیاستدان جو 1988سے مسلسل قومی اسمبلی کی نشست جیتتا آرہا ہے، یہ چوہدری نثار نہیں بلکہ کون ہے؟
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسیدخورشید شاہ نے 1988سے مسلسل ایم این اے منتخب ہونے کا ریکارڈ قائم کردیاہے۔سید خورشید احمد شاہ نئی قومی اسمبلی میں وہ واحد رکن پارلیمنٹ ہیں جنہوں نے 1988سے لیکر اب تک مسلسل منتخب ہوتے ہوئے آرہے ہیں۔ خورشید شاہ گزشتہ30 برسوںسے تمام الیکشن جیتے اور مسلسل اور بلاتوقف… Continue 23reading پاکستان وہ واحد سیاستدان جو 1988سے مسلسل قومی اسمبلی کی نشست جیتتا آرہا ہے، یہ چوہدری نثار نہیں بلکہ کون ہے؟