ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

حلف اٹھانے سے قبل ہی پنجاب کابینہ کی وزارتوں میں ردوبدل ، راشدحفیظ سے ریونیوکی وزارت واپس،آصف نکئی کوکونسا عہدہ دیدیا گیا؟

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے سے پہلے ہی وزارتوں میں ردوبدل کر دیا گیا جس کے مطابق راجہ راشدحفیظ سے ریونیوکی وزارت واپس لے لی گئی ہے اور انہیں حلف اٹھانے کے بعد وزارت دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کابینہ میں وزارتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے سردارآصف نکئی کووزیرمواصلات کاقلمدان سونپ دیاگیا ہے جبکہ چودھری ظہیرالدین،محمدانور،حسنین دریشک کوبعدمیں وزارتیں دی جائیں گی۔اسی طرح راجہ راشدحفیظ سے ریونیوکی وزارت بھی واپس لے لی گئی ہے اور انہیں حلف اٹھانے کے بعد وزارت دی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…