بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا اپنے 100 روزہ منشو ر پر فوری عملدر آمدکیلئے بڑا اقدام،اب ہر ہفتے میں 2 دن منگل اور جمعہ کو کیا کام ہوگا؟ زبردست اعلان کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ہفتے میں 2 دن وفاقی کابینہ کااجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے 100 روزہ منشو ر پر فوری عملدر آمدکرانے کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے میں دو بار منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو منگل اورجمعہ کے روز ہواکرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس نے فیصلے کی روشنی میں وزارتوں ،ڈویڑنوں کوبروقت پریزنٹیشنز فراہم کرنے کی

ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایجنڈے سے متعلق تمام پریزیٹیشنز وقت پر تیار کرلی جائیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔واضح رہے کہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے دواجلاس ہوچکے ہیں جس میں صدر، وزیراعظم اور وزراء4 کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے سمیت اخراجات میں کمی کے حوالے سے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…