اگر عام انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی گئی توموقع پر موجود پاک فوج کو کیا کچھ کرنے کا اختیار حاصل ہے؟ حیرت انگیز انکشافات، اہم سیاسی جماعت نے فوج پر ہی سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پہلے ہی بہت پری پول رینگنگ ہو چکی ،اب آرٹیکل245کے تحت فوج کو مجسٹریٹ سے بھی زیادہ اختیارات دینے سے بہت سارے سوالات نے جنم لیا، سوالات اٹھتے رہیں گے کہ کیا انتخا بات کے دن ایسا… Continue 23reading اگر عام انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی گئی توموقع پر موجود پاک فوج کو کیا کچھ کرنے کا اختیار حاصل ہے؟ حیرت انگیز انکشافات، اہم سیاسی جماعت نے فوج پر ہی سنگین الزام عائد کردیا