جیل جانے کے لیے تیار ہوں مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا
لندن (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جیل جانے کیلئے تیار ہوں، انتخابات کے بائیکاٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،100 کے قریب پیشیاں بھگتیں ،جس طرح ٹرائل کنڈکٹ کیا گیا ہے وہ سب کے سامنے ہے،یقین ہے آخری فتح مسلم لیگ (ن) کی ہی ہوگی ۔ لندن… Continue 23reading جیل جانے کے لیے تیار ہوں مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا