ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں شہری کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران شاہ کو پی ٹی آئی کی قیادت نے حیرت انگیز سزا سنا دی

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں تحریک انصاف کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ جس نے ایک شہری کو سرعام مارا تھا، اسے تحریک انصاف نے حیرت انگیز سزا سنا دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران شاہ کو پانچ لاکھ جرمانہ اور 20 مریضوں کا مفت علاج کرانے کی سزا سنائی ہے، تحریک انصاف کراچی کے صدر اور ایم پی اے فردوس شمیم نے کہا کہ شہری کو سرعام سڑک پر تھپڑ مارنے والے ایم پی اے

ڈاکٹر عمران علی شاہ کو پارٹی کی جانب سے 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 20 مریضوں کا مفت علاج کرانے کی سزا سنائی گئی ہے اور جرمانہ کی رقم ایدھی ہوم کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ اس کے علاوہ عمران شاہ ایدھی فاؤنڈیشن کی طرف سے بتائے گئے 20 بزرگ مریضوں کا اپنے ہسپتال میں مفت علاج کریں گے۔ فردوس شمیم نے کہا کہ اگر عمران علی شاہ نے دوبارہ کوئی ایسی حرکت کی تو انہیں پارٹی سے نکال دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…