صاف وشفاف انتخابات کرنا وقت کی ضرورت ، نتائج کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو کیا کرینگے؟محمود خان اچکزئی نے سنگین نتائج سے آگاہ کردیا
کوئٹہ(آن لائن)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں صاف وشفاف انتخابات کرنا وقت کی ضرورت ہے اگر عام انتخابات میں نتائج کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تو بھر پور احتجاج کیا جائیگا ، اگر بزور طاقت پشتونخوامیپ کا مینڈیٹ چھین لیا تو ہم کسی بھی قربانی سے… Continue 23reading صاف وشفاف انتخابات کرنا وقت کی ضرورت ، نتائج کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو کیا کرینگے؟محمود خان اچکزئی نے سنگین نتائج سے آگاہ کردیا